انسان کی سوچ میں جب تک یکتائی
کا تصور رہتا ہے،وہ پھلتا پھولتا رہتا ہے
اور جیسے ہی سوچ دوئی کے تصور کے
پیچھے بھاگتی ہے تو انسان ذہنی خمار
میں مبتلا ہوجاتا ہے اور اس کا وجود
آگ کی بھٹی کی شکل اختیار کر جاتا ہے
"Burning of soul begin with the chase of other source of inner peace and comforts"
Comments
Post a Comment