Haseen Raat March 10, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps چراغ و آفتاب گم،بڑی حسین رات تھیشباب تھا-نقاب میں،بڑی حسین رات تھیمجھے پلا رہے تھے وہ،کہ خود ہی شمع بجھ گئشراب گم،گلاس گم،بڑی حسین رات تھیلکھا تھا جس کتاب میں کہ عشق توحرام ہےہوئ وہی کتاب گم،بڑی حسین رات تھی Comments
Comments
Post a Comment